Monday, March 2, 2015

نفس

کسی سرکش گھوڑے کی لگام اگر نہ تھامی جائے اور اسے اپنی خواہش کی مرضی کے سپرد کر دیا جائے تو وہ منہ کے بل گرا دیتا ہے، نفس بھی ایک ایسا ہی سرکش گھوڑا ہے کہ اگر اس کی لگام اللہ کے لیئے تقویٰ سے نہ تھامی جائے تو یہ منہ کے بل گرا دیتا ہے۔ ہماری منزل ہمارا ہمسفر اللہ ہے، اور نفس اللہ نے وہ سواری عطا کی ہے کہ جس پر اپنے حقیقی ہمسفر کی ہمراہی کے یقین میں اسی اللہ کی مدد سے قابو پا کر ہی ہم اپنی منزل، اپنے خالق حقیقی کو اپنی اصل کے ساتھ مل سکتے ہیں ان شا اللہ العزیز۔۔!
5 Peyam E Mashraq: نفس کسی سرکش گھوڑے کی لگام اگر نہ تھامی جائے اور اسے اپنی خواہش کی مرضی کے سپرد کر دیا جائے تو وہ منہ کے بل گرا دیتا ہے، نفس بھی ایک ایسا ہی س...

No comments:

Post a Comment

< >