Monday, March 2, 2015

غریبی

زندگی تیرےتعاقب میں یہ لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
جون صاحب کا یہ شعرکس قدر برمحل ہے نا ؟ مگر رہ رہ کر روح علامہ کے لفظوں میں شکوہ کرتی ہے..!!
"تو عادل و قادر ہے مگرتیرےجہاں میں
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات"
غورسے دیکهیئے تو لگتا ہے میثم علی آغا کہہ رہا ہو
"تو رازق ہے تجه سے کیا پردہ
کل سےبچوں نےکچه نہیں کهایا"
5 Peyam E Mashraq: غریبی زندگی تیرےتعاقب میں یہ لوگ اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں جون صاحب کا یہ شعرکس قدر برمحل ہے نا ؟ مگر رہ رہ کر روح علامہ کے لفظوں میں شکوہ ...

No comments:

Post a Comment

< >