Thursday, August 21, 2014

ا یمرجنسی کال اقتباس

 ا یمرجنسی کال
فون کی گھنٹی بجی .میں نے کال رسیو کی . جی ؟
فورا' ٹی وی on کریں. بیوی کی وحشت زدہ سی آواز سنائی دی
کیا ہوا خیریت ؟ اچھا بتاؤ کونسا چینل ؟ میں تیز ہوتی دھڑکن کے ساتھ بمشکل پوچھ پایا
سماء نیوز . جلدی کریں نا
ok ہاں لگادیا ...... میں نے بیزاری سے کہا .... یہاں تو کچھ نہیں وہی سیاستدانوں کے روایتی بیانات اور دھرنے کے حالات بلکہ بدحالی
آپ غور کریں .ٹی وی اینکر سے جو لڑکی بات کر رہی ہے نا وہ جس نے ہلکے گلابی رنگ کا پھولدار ڈریس پہن رکھا ہے مجھے بھی یہیں چاہئے بڑی عید پر پلیز وعدہ کریں آپ مجھے یہی لیکر دینگے
5 Peyam E Mashraq: ا یمرجنسی کال اقتباس  ا یمرجنسی کال فون کی گھنٹی بجی .میں نے کال رسیو کی . جی ؟ فورا' ٹی وی on کریں. بیوی کی وحشت زدہ سی آواز سنائی دی کیا ہوا خیریت ؟ اچ...

No comments:

Post a Comment

< >